ہر سمت یہی ایک خبر جاری کرو
گاؤں شہروں میں اب شجر کاری کرو
سایہ دیں گے تم کو اپنی الفت کا
ایسے بچے یاروں سے تم یاری کرو
ہر سمت یہی ایک خبر جاری کرو
گاؤں شہروں میں اب شجر کاری کرو
سایہ دیں گے تم کو اپنی الفت کا
ایسے بچے یاروں سے تم یاری کرو
0 Comments